يف هاملتون : وولف گینگ موزارٹ : « ١٧٦١ »
إم بي​٣ $0.88
أوراق الموسيقى $0.00

يوسف ”يف“ ہیملٹن، اناپولس میری لینڈ سے تعلق رکھنے والے موسیقار ہیں۔

یہ وولف گینگ ایماڈیس موزارٹ کی پہلی چھے دُھنیں ہیں، جو انہوں نے پانج برس کی عمر میں ترتیب دیں۔  اگرچہ یہ اتنی پیچیدہ نہیں جتنی اُن کی بعد کی دُھنیں ہیں، تاہم یہ ان سے حد درجہ بہتر ہیں جیسا کہ آجکل کئی نوجوان ترتیب دے اور ریکارڈ کررہے ہیں۔

بلیک فائر پوئٹ ٹِری : دی وے آف رستہ (دل موہ لینے والا گیت)
إم بي​٣ $9.88
قرص $12.88

بلیک فائر پوئٹ ٹِری، کنگسٹن جمیکا میں پیدا ہوئے؛ اُن کی عمر ۳ برس تھی جب اُن کا خاندان امریکہ ہجرت کرگیا۔  کولمبیا یونین کالج (واشنگٹن ایڈونٹسٹ یونیورسٹی) سے گریجویشن اور گیمبیا میں انگریزی پڑھانے کے بعد، انہوں نے رائٹ اسٹیٹ یونیورسٹی میڈیکل اسکول سے میڈیکل میں ڈگری حاصل کرنے کی تعلیم شروع کی۔  لیکن بعد ازاں انہوں نے سماجیات کیلئے تگ و دو شروع کی اور جس کیلئے انہوں نے حیاتیات اور طب کو پڑھا۔  وہ رستافاری عقیدہ کے زبردست پیروکار ہیں، اور اُن کی موسیقی روحانی محبت سے سرشار ہے۔  ویسٹ انڈین کی حالیہ جدوجہد اور متاثرہ سیاہ فام امریکی غلامی کے موضوعات پر تعلیم، اُن کی پہلی البم "دی وے آف رستہ (دل موہ لینے والا گیت)" کی وجہ بنی۔  یہ البم ”ہائی اے گریڈ“ (ریگے سپرسٹار، اینتھونی بی) اور ”سٹیپ اِن فائر“ فیچر ہٹ پر منبی ہے؛ جو کہ ریگے اور ہپ ہاپ کی شاعری کے ملاپ سے، ۱۶ گانوں پر مشتمل ایک فکر انگیز مجموعہ ہے۔

زبان : انگریزی

نغم : ”عامله نفسي نایمه“
إم بي​٣ اور ویڈیو $0.88

نغم (نام کا عربی معنی: گیت) مصر کی نئی پاپ کلاکار ہیں؛ جن کے پہلے گانے ”عامله نفسي نایمه“ نے دنیا کو ناچنے پر مجبور کردیا۔

زبان : عربی

نام
ای میل
عنوان
رائے

آپ کی فراہم کردہ ذاتی معلومات (مثلا : نام، ای میل، پتہ، فون نمبر) محض آپ کے آرڈر اور اُس کے ارسال جسے بذریعہ انٹرنیٹ نہیں بھیجا جاسکتا، (مثلا : سی ڈیز، کتب، ملبوسات وغیرہ) کی غرض سے استعمال کی جائے گی۔  آپ کی ذاتی معلومات کسی تیسرے فریق سے شیئر نہیں کی جائیں گی۔  آپ کسی بھی وقت اپنے اکاؤنٹ کی معلومات تبدیل یا ڈیلیٹ کرسکتے ہیں۔

ہم آپ کی کوئی مالی معلومات محفوظ یا پراسیس نہیں کرتے۔  کریڈٹ کارڈز کے تمام آرڈرز بذریعہ پے پال پراسیس ہوتے ہیں، اور اُنہیں دی گئی مالی معلومات انہی کی پرائیوسی پالیسی کے تحت آتی ہیں۔  ویب سائٹ ڈیزائن اور مواد (علاوہ ریکارڈنگز اور اُن کی تصاویر)، جملہ پِفتن ریکارڈز ۲۰۱۶، ۲۰۱۷ بحق محفوظ ہیں۔  ساونڈ ریکارڈنگ (بشمول آرٹ کوور) بعنوان ۱۷۶۱، جملہ جے ایف ۲۰۱۳، ۲۰۱۷ بحق محفوظ ہیں۔  ساونڈ ریکارڈنگ (بشمول آرٹ کوور) بعنوان دی وے آف رستہ (دل موہ لینے والا گیت)، جملہ پیٹرک اسٹیوو بیڈل ۲۰۱۴ بحق محفوظ ہیں۔  جملہ حقوق محفوظ ہیں۔